جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات پر ڈی سی او نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا

منگل 30 اگست 2016 10:37

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اگست۔2016ء)حلقہ این اے 63کے ضمنی انتخابات ڈی سی او نے مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی او اقبال حسین خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 میں 31 اگست بروز بدھ کو منعقد ہونیوالے ضمنی انتخابات کے موقع پر ضلع جہلم میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او آفس کے مطابق، بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان اس لئے کیا گیا ہے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 کے ووٹرزاپنے ووٹ کا آئینی و قانونی حق با آسانی استعمال کر سکیں

متعلقہ عنوان :