افغانستان ، طالبان نے ضلع جانی خیل کا کنٹرول سیکورٹی فورسز سے چھین لیا

اتوار 28 اگست 2016 12:38

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2016ء) افغانستان میں طالبان نے ایک ماہ کی جدوجہد کے بعد مشرقی پکتیکا کے ضلع جانی خیل کا کنٹرول سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن تاج محمد منگل نے بتایا کہ گزشتہ شدید مزاحمت کے بعد طالبان نے جانی خیل کا کنٹرول سنبھال لیا انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :