یکم ستمبر کو سورج گرہن ہو گا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

اتوار 28 اگست 2016 12:37

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28اگست۔2016ء ) یکم ستمبر کو سورج گرہن ہو گا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق یکم ستمبر کو افریقہ، بحر ہند، وسطی افریقہ اور مڈغاسکر میں سورج گرہن ہو گا۔

(جاری ہے)

سورج گرہن کا آغاز پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 11:13 پر شروع ہوگا جو 05:01 بجے اختتام پزیر ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :