کراچی میں ایم کیو ایم کے سیل کیے گئے دفاترمیں منی چڑیاگھرکے جانوربھی نظربند

ہفتہ 27 اگست 2016 11:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27اگست۔2016ء) کراچی میں ایم کیو ایم کے سیل کیے گئے دفاترمیں منی چڑیاگھرکے جانوربھی نظربند ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

کورنگی،شاہ فیصل کالونی کے دفاترمیں مگرمچھ اوردیگرجانوربھی موجود ہیں جبکہ پولیس نے جانوروں کو کے ایم سی چڑیا گھر کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔