6لین کی سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ میری حکومت کا تھا، شریف برادران نے ہمارا منصوبہ روک دیا، پرویزالٰہی
اب اس میں گجرات کو نکال کر ہمارے مقابلہ میں تقریباً دوگنا خرچے یعنی 43ارب 85کروڑ روپے سے مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے،میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 اگست 2016 10:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ 6لین کی سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ میری حکومت نے 2006ء میں بنایا تھا اور یہ 23ارب روپے کی لاگت سے 2010ء میں مکمل ہو جاتا تھالیکن نوازشریف اور شہبازشریف نے ہمارا منصوبہ روک دیا، اب اس میں سے گجرات کو نکال کر ہمارے مقابلہ میں تقریباً دوگنا خرچے یعنی 43ارب 85کروڑ روپے سے مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ حکمران ہمارے دور کے منصوبوں کو پہلے بند کرتے ہیں اور پھر ان میں کانٹ چھانٹ کے بعد اپنے نام کی تختی لگانے کیلئے کہیں زیادہ لاگت سے دوبارہ شروع کر دیتے ہیں، سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کے منصوبہ 2007ء میں باقاعدہ افتتاح کے بعد کام کا آغاز ہوا، یہ موٹروے سیالکوٹ- وزیرآباد روڈ پر سمبڑیال سے شروع ہو کر سیدھی لاہور جاتی اور دریائے چناب پر شہبازپور کے قریب پل کے ذریعے اسے گجرات سے ملا دیا جاتا، منصوبہ میں چین کے تعاون سے اس پر تین انڈسٹریل زون اور سویڈن اور آسٹریا کے تعاون سے 2انٹرنیشنل ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کا قیام بھی شامل تھا، مگر فنڈز کی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کر موٹروے کا ہمارا منصوبہ بند کرنے سے دونوں یونیورسٹیاں بھارت منتقل ہو گئیں جبکہ 60ہزار افراد نئے روزگار سے محروم رہے، این ایچ اے نے اسے ایم۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 24 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
فاٹا اصلاحات کمیٹی نے فاٹا میں اصلاحات کیلئے چار بنیادی تجاویز کی سفارش کر دی، فاٹا کے خیبرپختونخوا کے ساتھ الحاق پر وسیع اتفاق پایا گیا
-
پاکستان کے خلاف نعرہ نا قابل برداشت ہے،رؤف صدیقی
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا مقرر ،آج چارج سنبھالیں گے
-
6لین کی سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ میری حکومت کا تھا، شریف برادران نے ہمارا منصوبہ روک دیا، پرویزالٰہی
-
کراچی، ایم کیو ایم رہنما قمرمنصور،کنورنوید،شاہدپاشااور11دیگرکارکن3روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے
-
پشاور اور خیبر ایجنسی میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیدیا
-
علامہ اقبال ائیرپورٹ :نیویارک جانے والی خاتون مسافر سے2کلو سونا برآمد
-
پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں سیکورٹی گارڈز کی بھرتی یکم اکتوبر تک مکمل کرنیکا حکم
-
پاکستان مخالف نعرے لگنے پر دل اداس ہے ، جنید جمشید
-
سعودی عرب : غیرملکیوں کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ
-
ترکی: بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 فوجی ہلاک
-
فلپائن میں منشیات کے خلاف حکومتی مہم میں 1900 سے زائد افراد ہلاک
-
نائیجیریا کی فضائیہ کی کارروائی،’بوکو حرام‘ کے چند سرکردہ رہنماوٴں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے مزید ہتھیاروں کی ضرورت ہے ، افغانستان نے ہندوستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا
-
جرمنی، فرانس اور اٹلی کا دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر یورپی یونین کو نئی تحریک دینے کا فیصلہ
-
عالمی ثقافتی ورثے کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کا رجحان، بان کی مون کا اظہارِ تشویش
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کی جانب سے ’بُرقینی’کا دفاع
-
دہشت گردانہ حملوں کے بعد پیرس اور آس پاس کی سیاحتی صنعت کو 750 ملین یورو کا نقصان
-
ترک نژ اد شہریوں سے جرمنی کے ساتھ وفاداری کی توقع رکھتے ہیں‘، انجیلامیرکل
-
اب تمام فیصلے ایم کیو ایم پاکستان کرے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
-
فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا‘ واسع جلیل
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق اجلاس
-
ملک سے بدامنی کا خاتمہ ہورہا، 2018 ء تک بجلی کے بحران پر قابو پالیں گے،نوازشریف
-
دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گے ،جنرل راحیل شریف
-
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کا سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات میں غیر ضروری تاخیر پر تشویش کا اظہار
-
ارباب اختیارسے کہتا ہوں سندھ کے شہری ووٹرز کو لاوارث نہ سمجھیں ایم کیو ایم کے کارکنان کو لاوارث سمجھ کر کوئی غلط پالیسی مرتب نہ کی جائے، مصطفی کمال
-
متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی،عمران خان
-
الطاف حسین کوپاکستان کے حوالے کیاجائے،پاکستانی کمیونٹی
-
افغانستان کے ساتھ تجارت بحال کرنے کے لیے ٹریک ٹوڈپلومیسی پر کام جاری ہے، خرم دستگیر
-
چمن،پاک افغان سرحدپرباب دوستی چھٹے روزبدستوربند
-
الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے قانونی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، مصدق ملک کی نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.