لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا مقرر ،آج چارج سنبھالیں گے

بدھ 24 اگست 2016 10:38

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2016ء) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو چیئرمین واپڈا مقرر کیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن جاری، آج بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیفٹینٹ جرنل ریٹائرڈ مزمل حسین کور کمانڈر گوجرانوالا بھی رہ چکے ہیں، اس سے پہلے ظفر محمود چیئرمین واپڈا تھے، انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دی دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :