دہشت گردانہ حملوں کے بعد پیرس اور آس پاس کی سیاحتی صنعت کو 750 ملین یورو کا نقصان

بدھ 24 اگست 2016 10:59

پیرس( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2016ء )مسلم عسکریت پسندوں کی جانب سے دہشت گردانہ حملوں، ہڑتالوں اور سیلاب کے باعث رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران کم تعداد میں غیر ملکی سیاحوں نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کا رْخ کیا۔

(جاری ہے)

اس بناء پر پیرس اور آس پاس کی سیاحتی صنعت کو 750 ملین یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ واضح رہے کہ اس خطّے میں پانچ لاکھ افراد کا روزگار سیاحت کی صنعت سے وابستہ ہے۔

متعلقہ عنوان :