متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی،عمران خان
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے،حکومت کا کام ہے وہ برطانوی حکومت کو ایم کیوایم کے قائد کے خلاف لکھے کہ ایک برطانوی شہری کیسے لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں اشتعال انگیز اور بدامنی پھیلا رہا ہے دنیا پانامہ لیکس کو بھول جائے مگر عمران خان اسے بھولنے نہیں دے گا، خیبرپختوا حکومت صوبائی اسمبلی میں پہلے قرارداد لائے گی اسکے بعد وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، اہم پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 اگست 2016 11:12
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24اگست۔2016ء)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی۔ کراچی کی تباہی کی ذمہ دار ایم کیو ایم ہے۔حکومت کا کام ہے کہ وہ برطانوی حکومت کو ایم کیوایم کے قائد کے خلاف لکھے کہ ایک برطانوی شہری کیسے لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں اشتعال انگیز اور بدامنی پھیلا رہا ہے۔
دنیا پانامہ لیکس کو بھول جائے مگر عمران خان اسے بھولنے نہیں دے گا۔ خیبرپختوا حکومت صوبائی اسمبلی میں پہلے قرارداد لائے گی اسکے بعد وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں بنی گالہ میں چئیرمین سیکرٹریٹ میں جاری اہم پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین عمران خان نے کہا کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین گزشتہ روز بیان دیکر معافی مانگی ہے اگر تو انھوں نے پہلی بار یہ باتیں کی ہوتیں تو معافی کا جواز بھی تھا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 24 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
فاٹا اصلاحات کمیٹی نے فاٹا میں اصلاحات کیلئے چار بنیادی تجاویز کی سفارش کر دی، فاٹا کے خیبرپختونخوا کے ساتھ الحاق پر وسیع اتفاق پایا گیا
-
پاکستان کے خلاف نعرہ نا قابل برداشت ہے،رؤف صدیقی
-
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا مقرر ،آج چارج سنبھالیں گے
-
6لین کی سیالکوٹ- لاہور موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ میری حکومت کا تھا، شریف برادران نے ہمارا منصوبہ روک دیا، پرویزالٰہی
-
کراچی، ایم کیو ایم رہنما قمرمنصور،کنورنوید،شاہدپاشااور11دیگرکارکن3روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے
-
پشاور اور خیبر ایجنسی میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیدیا
-
علامہ اقبال ائیرپورٹ :نیویارک جانے والی خاتون مسافر سے2کلو سونا برآمد
-
پنجاب حکومت کا سرکاری سکولوں میں سیکورٹی گارڈز کی بھرتی یکم اکتوبر تک مکمل کرنیکا حکم
-
پاکستان مخالف نعرے لگنے پر دل اداس ہے ، جنید جمشید
-
سعودی عرب : غیرملکیوں کو براہ راست سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا فیصلہ
-
ترکی: بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 فوجی ہلاک
-
فلپائن میں منشیات کے خلاف حکومتی مہم میں 1900 سے زائد افراد ہلاک
-
نائیجیریا کی فضائیہ کی کارروائی،’بوکو حرام‘ کے چند سرکردہ رہنماوٴں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے مزید ہتھیاروں کی ضرورت ہے ، افغانستان نے ہندوستان سے ڈومور کا مطالبہ کردیا
-
جرمنی، فرانس اور اٹلی کا دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر یورپی یونین کو نئی تحریک دینے کا فیصلہ
-
عالمی ثقافتی ورثے کو جان بوجھ کر تباہ کرنے کا رجحان، بان کی مون کا اظہارِ تشویش
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کی جانب سے ’بُرقینی’کا دفاع
-
دہشت گردانہ حملوں کے بعد پیرس اور آس پاس کی سیاحتی صنعت کو 750 ملین یورو کا نقصان
-
ترک نژ اد شہریوں سے جرمنی کے ساتھ وفاداری کی توقع رکھتے ہیں‘، انجیلامیرکل
-
اب تمام فیصلے ایم کیو ایم پاکستان کرے گی ، ڈاکٹر فاروق ستار
-
فاروق ستار کی پریس کانفرنس سے کوئی ابہام پیدا نہیں ہوا‘ واسع جلیل
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق اجلاس
-
ملک سے بدامنی کا خاتمہ ہورہا، 2018 ء تک بجلی کے بحران پر قابو پالیں گے،نوازشریف
-
دہشتگردوں کیخلاف آپریشنز بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گے ،جنرل راحیل شریف
-
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کا سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات میں غیر ضروری تاخیر پر تشویش کا اظہار
-
ارباب اختیارسے کہتا ہوں سندھ کے شہری ووٹرز کو لاوارث نہ سمجھیں ایم کیو ایم کے کارکنان کو لاوارث سمجھ کر کوئی غلط پالیسی مرتب نہ کی جائے، مصطفی کمال
-
متحدہ قائد نے پاکستان کے خلاف جو زبان استعمال کی وہ کبھی مودی نے بھی نہیں کی،عمران خان
-
الطاف حسین کوپاکستان کے حوالے کیاجائے،پاکستانی کمیونٹی
-
افغانستان کے ساتھ تجارت بحال کرنے کے لیے ٹریک ٹوڈپلومیسی پر کام جاری ہے، خرم دستگیر
-
چمن،پاک افغان سرحدپرباب دوستی چھٹے روزبدستوربند
-
الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے قانونی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، مصدق ملک کی نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.