آنگ سان سوچی کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 19 اگست 2016 10:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19اگست۔2016ء)میانمار کی رہنما آنگ سان سو چی نے چین کے وزیراعظم لی کیکیانگ کیساتھ ملاقات کی اور اپنے ڈیم پراجیکٹ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں3.6بلین ڈالر کے مائلسٹون ڈیم کی دوبارہ تعمیر سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی اور مفادات پر مبنی امور پر تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا۔

متعلقہ عنوان :