پنجاب کے سکولوں میں خدشے کے پیش نظر سکیورٹی پولیس کے حوالے

جمعرات 18 اگست 2016 10:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18اگست۔2016ء) پنجاب کے سکولوں میں سیکورٹی خدشے کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب نے سکولوں کی سکیورٹی پولیس کے حوالے کر دی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 350سکولوں میں دہشت گردی خطرہ ہے جس کی بنا پر وزیراعلیٰ پنجاب بے اے کیٹیگری کے سکولوں کی سکیورٹی پولیس کے حوالے کر دی پولیس اے کیٹیگری کے سکولوں میں گشت کرے گی جبکہ بی اور سی کیٹیگری کے سکولوں کے گارڈز کو پولیس افسران تربیت دیں گے

متعلقہ عنوان :