پنجاب ،گرمیوں کی تعطیلات ختم تعلیمی ادار ے15اگست کو کھلیں گے

جمعہ 12 اگست 2016 10:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12اگست۔2016ء) پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد15اگست کو ہی کھلے گے۔ یہ بات ای ڈی او ایجوکیشن طارق رفیق نے آن لائن سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کوئی مسئلہ نہیں بچوں کے اغوا کے واقعات کے حوالے سے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی جاچکی ہیں۔ لہٰذا یہ کہنا کہ ان واقعات کے باعث تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کی جارہی ہے، غلط ہے۔

متعلقہ عنوان :