سستی گاڑی کا خواب چکنا چور، آٹو کمپنیوں نے نئی پالیسی چیلنج کردی، سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا
پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں پر جاپانی فرم پاک سوزوکی کی اجارہ داری ہے جب کہ ہیوی گاڑیوں کیلئے ہنڈااٹلس کار اور انڈس موٹرز جو کہ ٹویوٹا کے نام سے مشہور ہیں کو زیادہ اہمیت دی جاتی
جمعرات 11 اگست 2016 10:48
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11اگست۔2016ء )اگر آپ سستی گاڑی خریدنے کے خواب بن کر رہ گیا کیونکہ پاکستان میںآ ٹو انڈسٹری کے دوبڑے گروپوں انڈس موٹرز اور پاک سوزوکی موٹرز نے نئی آٹو پالیسی کو چیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پاکستانیوں میں ٹیکنالوجی کی بہتری اوران کی قیمتیں کم کرنے پر تیار نہیں۔
پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں پر جاپانی فرم پاک سوزوکی کی اجارہ داری ہے جب کہ ہیوی گاڑیوں کیلئے ہنڈااٹلس کار اور انڈس موٹرز جو کہ ٹویوٹا کے نام سے مشہور ہیں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔سوزوکی کے مقابل سمجھے جانے والی ہنڈائی 2014کے بعد سے مقابلے میں کوئی گاڑی لائی ہی نہیں اور 2014کے ابتدا ہی سے گاڑیوں کی تیاری روک دی ہے۔(جاری ہے)
نئی پالیسی آٹو انڈسٹریز کوپابند کرتی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بروقت گاڑیوں کی فراہمی کو یقینی بنائے،جدت لائے ،سیفٹی کے عالمی قوانین پر عمل کرتے ہوئے ایسے اقدامات کرے جن کے باعث گاڑیوں کی چوری جیسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔
نئی پالیسی کے تحت اس شعبہ میں نئی آٹو کمپنیوں کے آنے کی راہ ہموار کرنا بھی شامل ہے تاکہ اس صنعت پرچند کمپنیوں کی اجارہ داری کو ختم کیا جا سکے۔اس حوالے سے معلومات رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انڈس موٹرز کو ایکسل آئی جب کہ سوزوکی کو کلٹس اور مہران میں جبکہ ہنڈا اٹلس کار نے ’سٹی‘میں بنیادی تبدیلیاں لانا تھیں لیکن کار بنانے والوں نے ان احکامات پر عملدرآمد سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6ماہ سے ایک سال کے دوران اس کام پر عملدرآمد ممکن نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کاروں کو چوری سے محفوظ بنانے کیلئے تمام گاڑیوں کے انجن تبدیل کرنا ہوں گے جو کہ ایک سال میں ممکن نہیں۔سوزوکی حکام کے مطابق ہمیں تمام انجنز کے حصول میں ہی پانچ سے چھ ماہ لگ جائیں گے۔حکام کے مطابق سوزوکی مینجمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ مہران کار کو دیگر ماڈل میں بدلنے کا منصوبہ رکھتے تھے لیکن پارٹس بنانے والے بروقت ان ماڈلز کے پارٹس بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔تاہم کمپنی اس بات پر راضی ہے کہ وہ نئے متبادل ماڈلز متعارف کرائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 11 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
فاسٹ باؤلر جنید خان کے بیان کیخلاف پی سی بی نے نوٹس لے لیا
-
سستی گاڑی کا خواب چکنا چور، آٹو کمپنیوں نے نئی پالیسی چیلنج کردی، سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے ،ایک فرد کو نوکری ،کم سن بچوں کے تعلیمی اخراجات اور جونےئر وکلاء کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے ... مزید
-
آئی جی پنجاب کا معصوم شہریوں پر بچوں کے اغواء کے الزام اور بغیر کسی ثبوت کے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات کا نوٹس
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا
-
اٹک،صحن میں پیشاب کر نے پرظالم باپ نے معصوم بچی کے ہاتھ جلا دیئے
-
قصور ، 32لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ،مدعی ڈاکو نکلا ، دو ملزمان فریاد اور ادیب الحسن گرفتار
-
کوہاٹ ،پر اسرار طور پر ہلاک ہونیوالی بھارتی خاتون کے قتل کا معمہ حل
-
بھارت ، گائے ذبح کرنے پر ہندو آپے سے باہر
-
عراق: بغداد کے مضافات میں بم دھماکے، دس افراد ہلاک
-
کریمیا میں مسلح دراندازی کرنے کا روسی الزام بے بنیاد ہے، یوکرائین
-
صدر پیوٹن نے حکم دے دیا، روسی ٹینکوں نے سفر شروع کردیا
-
سعودی حکومت کا پہلی بار حج و عمرہ پر آنیوالوں کو خصوصی ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ دنیا کے لیے خطرناک ہیں، جرمن وزیر خارجہ
-
امریکی اسپیشل فورسز لیبیا میں براہ راست لڑائی میں شریک
-
بنگلا دیش ، جماعت اسلامی کے ایک اور رکن کو سزائے موت 7افراد کو عمر قید کی سزا
-
یورپی یونین سے علیحدگی: برطانوی معیشت پر منفی اثرات کا آغاز
-
سعودی عرب، حوثیوں کے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
-
سانحہ کوئٹہ بارے کچھ شواہد ملے ہیں، دہشت گر دعناصر کو جلد کیفر کردار کو پہنچایا جائے گا، چوہدری نثار
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد اجلاس
-
حکومت اور قومی سلامتی کے ادارے دہشتگردی کیخلاف متحد ہیں،نوازشریف
-
پاکستانی ہیلی کاپٹر کے مغوی ہمارے قبضے میں ہیں ،جلد ویڈیو جار ی کرینگے، پاکستانی طالبان حکیم اللہ محسود گروپ کا دعویٰ
-
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیر داخلہ کے رویے کیخلاف احتجاج ،واک آؤٹ کردیا
-
پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ،سانحہ کوئٹہ کی مذمت،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
-
قومی اسمبلی ،اپوزیشن نے سائبر کرائم بل کو کالا قانون قرار دیکر مسترد کردیا
-
سانحہ کوئٹہ پر ہر شخص دکھی ، جمہوری دور میں ہر شخص آزادی رائے کا اظہار کر سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
ایف آئی اے نے سعودیہ میں پاکستانی شہری کی خودکشی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
-
ترکی ، مختلف شہروں میں یکے بعددیگرے 2دھما کے، 9افرادجاں بحق100سے زائدزخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.