بنگلا دیش ، جماعت اسلامی کے ایک اور رکن کو سزائے موت 7افراد کو عمر قید کی سزا

جمعرات 11 اگست 2016 10:59

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11اگست۔2016ء) بنگلا دیش میں پاکستان کی حمائت کرنے والے جماعت اسلامی کے ایک اور رکن کو سزائے موت 7افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، بنگلہ دیش کی خصوصی عدالت نے بنگالی اسمبلی کے سابق رکن اور جماعت اسلامی بنگال کے راضی شوکت حسین کو 1971میں پاکستان کی حمائت کرنے کے جرم میں موت کی سزا جبکہ دیگر 7ملزمان کو جنگی جرائم کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے اس سے قبل بھی خصوصی عدالت مختلف افراد کو سزائے موت سنا چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :