ترکی ، مختلف شہروں میں یکے بعددیگرے 2دھما کے، 9افرادجاں بحق100سے زائدزخمی

جمعرات 11 اگست 2016 11:09

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔11اگست۔2016ء)ترکی کے 2مختلف شہروں میں یکے بعددیگرے 2دھماکوں میں 9افرادجاں بحق100سے زائدزخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کے روزترک صوبے باردن میں ایک ہسپتال کے باہرپولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3افرادجاں بحق اور50سے زائدزخمی ہوئے ۔

(جاری ہے)

ابھی امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ ترکی کے شہردیارباقرمیں کاربم دھماکے میں 6افرادجاں بحق اور52زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں درجنوں پولیس اہلکاربھی شامل ہی

متعلقہ عنوان :