سانحہ کوئٹہ کے بعد شہر قائد میں پولیس نے پہلے کومبنگ آپریشن کے دوران44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا

بدھ 10 اگست 2016 10:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10اگست۔2016ء)سانحہ کوئٹہ کے بعد شہر قائد میں پولیس نے پہلے کومبنگ آپریشن کے دوران44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے بعد شہر قائد میں پولیس نے پہلے کومبنگ آپریشن کے دوران44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا،پولیس نے کومبنگ آپریشن سرجانی ٹاؤن کی خداکی بستی اور ملحقہ علاقوں میں کیا اور44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کے لئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے پولیس افسران کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں پولیس کاروائیاں کم ہوتی تھیں اب انہیں بڑھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :