ازبک ایئر لائن کے مسافر طیارے کی روس میں ہنگامی لینڈنگ

پیر 8 اگست 2016 10:50

سینٹ پیٹرزبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8اگست۔2016ء) ازبک ایئر لائن کے مسافر طیارے نے روس میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق پائلٹ کو طیارے کا ایک انجن بند ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

طیارے میں 179 مسافر سوار تھے جس میں 10عملے ارکان بھی شامل تھے تھے۔ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تمام مسافر محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :