الجزائر سے فرانس جانے والا مسافر طیارہ کی الجیر میں ہنگامی لینڈنگ
طیارہ بحیرروم کے اوپر پرواز کرتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو ا تھا ، تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا
اتوار 7 اگست 2016 12:02
الجائرز( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7اگست۔2016ء )الجزائر سے فرانس جانے والا مسافر طیارہ کی الجیر میں ہنگامی لینڈنگ، عملے کے ارکان سمیت 110سے زائد مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا ۔ ۔تفصیلات کے مطابق ایئر الجزائر کا طیارہ اے ایچ 1020الجزائر کے دارالحکومت سے فرانس کے شہر مارسیلی جارہاتھا کہ طیارہ ایمرجنسی کال کے بعد ریڈار سے لاپتاہو گیا۔
(جاری ہے)
بحیرہ روم کے اوپر پرواز کے دوران طیارے کے پائلٹ نے ایمرجنسی کا بتایا تھا اور طیارے کو موڑنے کی کوشش کی جس کے بعد طیارہ ریڈار سے لاپتہ ہوگیا تھا ۔
برطانوی میڈیا نے طیارے کے تباہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ طیارے میں 123مسافروں کی گنجائش تھی طیارے میں سوار مسافروں کی حتمی تعداد کا علم نہیں تاہم عملے سمیت 110سے زائد مسافر سوار تھے ۔ بعد ازاں طیار ے نے الجیر کے ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اور تمام مسافروں کو بحفاظت اتار لیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 7 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
کیاآپ اداکارانیل کپورسے متاثرہوکربارش میں سڑکوں پرنکلے ہیں؟
-
میرے خلاف درخواست دائر کرکے نواز شریف نے پاوٴں پر کلہاڑا مارا،جہانگیر ترین
-
نوا زشریف احتساب سے کیوں راہ فرار اختیار کررہے ہیں، قوم کو بتائیں انہوں نے رقم بیرون ملک کیوں منتقل کی اور فلیٹس کہاں سے خریدے،پرویزخٹک
-
خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری خزانے سے بیرون ملک علاج کے لئے افسران کی درخواستیں پر فنڈ جاری کرنے سے معذرت
-
جیکب آباد، پی ایس 14 میں الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، ن لیگ کی درخواست پر عمران خان ،پیپلزپارٹی کے ایم این اے اورسابق صوبائی وزیر 15اگست کو اسلام آباد طلب
-
ملتان میں چینی خاتون مشکلات کا شکار،سرکس مالک نے یرغمال بنالیا
-
صدر تحریک انصاف یوسی 272رائے ونڈ چودھری اقبال جٹ مسلم لیگ(ن) میں شامل
-
یاسر شاہ کرکٹ کی 139 تاریخ میں 15 ٹیسٹ میچز میں 90 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے باؤلر بن گئے
-
مراکش کا باکسر جنسی زیادتی کے الزام میں اولمپک ولیج سے گرفتار
-
بیلجیئم: خاتون سمیت دو پولیس افسروں پر خنجروں سے حملے، حملہ آور تیسرے افسر کی فائرنگ سے ہلاک
-
ترک فوجی بغاوت کی کوشش میں امریکا ملوث نہیں، امریکی سفیر
-
الجزائر سے فرانس جانے والا مسافر طیارہ کی الجیر میں ہنگامی لینڈنگ
-
حوثی باغیوں نے ملک چلانے کے لیے گورننگ کونسل نامزد کر دی
-
اجتماعی سزائے موت پر عالمی تنقید، ایران کا دفاع
-
برطانوی شہرگلاسگوکے ریسٹورنٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی
-
فرانس کی مشہور بار میں سالگرہ کیک کی موم بتیوں سے لگنے والی آگ نے 13 افراد کی جان لے لی ،6زخمی
-
”دی کپل شرما شو“ کا اسکرپٹ رائٹرگرفتار
-
امریکہ کے حمایت یافتہ کرد اور عرب جنگجووٴں نے دولتِ اسلامیہ کے زیرِقبضہ شام کے شہر منج پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
-
سعودی عرب کی جرمنی کو حالیہ حملوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش
-
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ،بجلی کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ہدایت
-
کراچی میں دوسرے روز بھی بارش، نظام زندگی مفلوج ،حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی
-
ا فغانستان میں یرغمال پاکستانیوں میں کسی کا تعلق آرمی چیف سے نہیں، آئی ایس پی آر
-
راولپنڈی،بلیک واٹر سے تعلق اورپاکستان دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار امریکی شہری 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
-
افتخار چودھری کا اثاثے چھپانے پر وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا اعلان
-
امریکی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیراعظم کو مراسلہ
-
پاک ایران سیاسی مشاورت کا نوا ں دور
-
مقبوضہ کشمیر ،زخمیوں کو طبی امداد تک رسائی نہیں دی جارہی ،عالمی برادری نوٹس لے،نواز شریف
-
افتخار چوہدری خلاف ضابطہ پلاٹ کے حصول کے لیے سر گرم
-
قندیل بلوچ کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے
-
پاکستانیوں نے رواں سال کے پہلے نصف میں دبئی میں 85 ارب روپے کی جائیدادیں خریدیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.