شریف برادران نے قصاص سے بچنے کیلئے ضابطہ فوجداری بدلنے کا پلان بنایا ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری
یہ عوام اور انصاف کے خلاف کھلا اعلان جنگ ہے ،ماڈل ٹاؤن کے قاتل انجام سے نہیں بچ سکتے ایک بار پھر کہہ رہا ہوں نواز شریف کا طیب اردگان بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا سربراہ عوامی تحریک کا مرکزی رہنماؤں اور وکلاء کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 5 اگست 2016 10:29
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اگست۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شریف برادران سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف اور قصاص سے بچنے کیلئے سو سال پرانے قانون،ضابطہ فوجداری ایکٹ 1898 کے سیکشن 200سے 204 تک کو بلڈوز کرنے جا رہے ہیں ۔انصاف اور عوام کے بنیادی حقوق کے خلاف اعلان جنگ کا حکم وزیر اعظم میاں نواز شریف نے دیا اور عملدرآمد وزیر اعلیٰ پنجاب کروا رہے ہیں ۔
قانون کے ساتھ حکومتی دہشتگردی کا منصوبہ 180-Hبلاک میں تیار ہوااور عملدرآمد کیلئے اسے اسلام آباد بھجوا یا جا چکا ہے ۔ میاں نواز شریف طیب اردگان بننے کی خواہش دل سے نکال دیں انکی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی ۔سربراہ عوامی تحریک نے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور،میاں فیض ایڈووکیٹ،اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ ،نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ ،جی ایم ملک، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی،ساجد بھٹی،جواد حامد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے موقع پر ضابطہ فوجداری میں ترامیم لائی جا رہی ہیں جب عوامی تحریک کا استغاثہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے ،جس قانون کے تحت یہ استغاثہ دائر ہوا حکمران اس قانون کو ختم کرنے جا رہے ہیں ،ان ترامیم کے بعد ایف آئی آر کے اندراج سے انکار کی صورت میں کوئی متاثرہ فریق عدالت سے براہ راست رجوع نہیں کر سکے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 5 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی پی سی بی کو اپنا ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن بنانے کی منظوری دیدی
-
(ن) لیگ کا تحر یک انصاف سے الیکشن کمیشن میں مقابلہ کر نے کیلئے عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنس داخل کر نے کا فیصلہ
-
سیالکوٹ ، پاکستا ن پیپلز پا رٹی کا تنظیمی کنو نشن ہلڑ بازی کی نذر
-
نوشہرہ،بیوی کوزبردستی میکے بٹھانے پردامادنے سسر،ساس اورسالے کوقتل کردیا
-
سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمن کی شیخ رشید سے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات ، خاص امور پر مشاورت
-
سر دار خالد ابراہیم نے مسلم لیگ (ن) سے اتحاد باضابطہ طورپر ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستاہوگیا
-
افغان صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ ، طالبان نے ہیلی کاپٹر کو آگ لگا دی ،عملے کے 7افراد کو یرغمال بنالیا
-
نواز شریف صدر،سردار مہتاب کو وزیراعظم بنانے کی تجویز
-
کوئی ملک دہشتگردی کی آڑ میں تحریک آزادی کچلنے کی کوشش نہ کرے،وزیرداخلہ
-
رواں سال کے آخر تک آئی ایم ایف کو خداحفظ کہہ دینگے،وزیر اعظم کا اعلان
-
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،آپریشن ضرب عضب سمیت ملکی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ، دہشت گردی کی مذمت، 21نکاتی اعلامیہ جاری
-
پاک آئی ایم ایف 12واں جائزہ اجلاس کامیابی کے ساتھ دبئی میں مکمل
-
سارک ممالک سے کشمیر کا معاملہ اٹھایا ،بھارتی مظالم کشمیریوں کو خاموش کرانے کی ناکام کوشش ہے، دفتر خارجہ
-
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس
-
نواز شریف درباریوں کے ذریعے قوم میں اخلاقیات ختم کر رہا ہے، عمران خان
-
شریف برادران نے قصاص سے بچنے کیلئے ضابطہ فوجداری بدلنے کا پلان بنایا ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری
-
ڈاکٹر عاصم ذہنی تناوٴ میں مبتلا، رینجرز کی وردی دیکھ کر بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں،نیند بھی نہیں آتی ،کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیکل رپورٹ جمع
-
ممبئی حملہ کیس کے مفرور مرکزی ملزم کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا
-
مصری فوج کی سینا میں کاروائی داعش کے مقامی سربراہ ابو دعا الانصاری سمیت 46 دہشتگرد ہلاک ، درجنوں زخمی
-
جرمن چانسلر میرکل کی عوامی مقبولیت میں کمی
-
پوکے مون گو گیم کھیلنے موبائل فون بل 3700 امریکی ڈالر آگیا
-
بالی ووڈ ہدایت کار کو امریکی خاتون سے زیادتی پر 7 سال قید کی سزا
-
واٹر پارک ایک دن کیلئے مسلمان خواتین کیلئے مختص
-
ایران میں 20 افراد کو پھانسی دے دی گئی
-
کابل :طالبان کا غیرملکی سیاحوں کے قافلے پر حملہ ،10 غیرملکی سیاح ،متعدد زخمی
-
برطانوی جوڑے کی اسپتال میں شادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.