یو اے ای کی پرواز کو دبئی ایئرپورٹ پر حادثہ، 275مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

جمعرات 4 اگست 2016 10:43

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4اگست۔2016ء) متحدہ عرب امارات کی ایک پرواز دبئی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر گرکر تباہ ہو گئی، تاہم تمام 275مسافر معجزانہ طور محفوظ رہے، خبر رساد ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے تھیرووانا نتھاپورام ایئرپورٹ سے 275مسافر کو لے کر روانہ ہونیوالی متحدہ عرب امارات کی پرواز کے 251دبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گئی، تاہم تمام 251مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :