ملتان،پولیس کے اعلیٰ حکام نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو میڈیا بیانات سے روک دیا

منگل 2 اگست 2016 10:26

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اگست۔2016ء)ملتان پولیس کے اعلی حکام نے معروف ماڈل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو میڈیا پر بیایات دینے سے روک دیا۔