پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا
پیر 1 اگست 2016 10:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم اگست ۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اگر خادم اعلیٰ صحت کے شعبے کیلئے بجٹ میں مختص رقم کافی سمجھتے ہیں تو بتائیں دل کے ہسپتال سمیت متعدد سرکاری ہسپتالوں میں ایک ایک بستر پر دو دو مریض کیوں ہیں؟ مریضوں کو ویل چیئر پر طبی امداد دی جا رہی ہے کیا وزیراعلیٰ عام شہری کی طرح سرکاری ہسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں؟ اپنے دوسرے سوال میں میاں محمود الر شید نے کہا کہ کیا میو ہسپتال جہاں ایمرجنسی میں روزانہ2ہزار مریض آتے ہیں وہاں ایم آر آئی مشین کی ضرورت نہیں؟ تیسرے سوال میں پوچھا گیا کہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد بھی وینٹی لیٹر ز کی مطلوبہ مقدار کیوں نہیں پوری کی گئی اور چلڈرن ہسپتال میں بچوں کی اموات کی تحقیقاتی رپورٹ کیوں سامنے نہیں لائی گئی؟ چوتھے سوال میں وزیراعلیٰ سے پوچھا گیا کہ اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود وزیر آباد کارڈیالوجی کو مکمل فعال کیوں نہیں کیا جا سکا ؟ہسپتال میں ان دنوں وہ علاج کیا جا رہا ہے جو مقامی ڈسپنسریوں میں کیا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 1 اگست 2016 کی مزید خبریں
-
وزیر زراعت خیبر پی کے سردار اکرام گنڈہ پور نے الزامات پر وزیر مال علی امین گنڈہ پور کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
-
خیبرپختونخواء میں تحریک انصاف کی حکومت ناکام نہیں ہوئی،پرویزخٹک
-
آئندہ صوبے میں کرپشن نہیں ہونے دیں گے،دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،مراد علی شاہ کا عزم
-
وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے ہوا میں
-
کرم ایجنسی ، پولیٹیکل انتظامیہ کا افغان مہاجرین کو ایک ہفتے میں پاکستان سے نکلنے کا حکم
-
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا
-
لاہور، فائیو سٹار ہوٹل کے باتھ روم میں کنیئرڈ کالج کی طالبہ کی پراسرار موت خودکشی تھی یا قتل؟ پولیس 2روز گزر نے کے باوجود معمہ حل نہ کرسکی
-
امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
-
آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں دہشت گردوں کیلئے زمین تنگ ہو چکی،آرمی چیف
-
صدرمملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2016 پردستخط کردئیے
-
اسلام آباد، تحریک انصاف کی پارٹی قیادت کا اعلیٰ سطحی اور اہم اجلاس، پانامہ لیکس کی تحقیقات اور 7 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے اہم پہلووٴں پر غور
-
عوامی تحریک کا 6اگست سے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
-
قندیل بلوچ قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا
-
سندھ میں جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے کارروائی ہوگی ،سید مراد علی شاہ
-
رینجرزکوبہت جلداختیارات دے دیئے جائیں گے،مولابخش چانڈیو
-
تحریک انصاف سمیت دیگر حکومت مخالف جماعتوں کی احتجاجی تحریک کو نا کام بنانے کیلئے حکومت نے بھی لائحہ عمل تیار کرلیا
-
آٹھ سال میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے فوج آئی تو مٹھائیاں بٹیں گی ،پرویز مشرف
-
سعودی عرب ،تنخواہیں نہ ملنے کے باعث سینکڑوں پاکستانی فاقہ کشی پر مجبور
-
غزالہ خان کا مذاق اڑانے پر ٹرمپ کو تنقید کا سامنا
-
اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات
-
بغیر پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ
-
افغان فورسز نے ہلمند کے طالبان زیر قبضہ ضلع کا کنٹرول پھرسنبھال لیا
-
امریکی ایجنسیوں نے سرمایہ کاری کمپنی گولڈ مین سچس کو بینکنگ سرمایہ کاری کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیئے
-
پیراگوئے کا منشیات فروش قیدی کے لیے بنایا گیا شاہانہ قیدخانہ منظر عام پر آ گیا
-
ممبئی ،فلم میکر پروڈکشن ہاؤس راج شری فلمز کے مالک انتقال کر گئے
-
کینیڈا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.