مری، وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں 7گھنٹے طویل اجلاس
اگلے 22 مہینوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی حکمت عملی وضع کی گئی وزیراعظم تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے خود نگرانی کریں گے مرتضیٰ جتوئی، صدر الدین راشدی اور خرم دستگیر سے وفاقی وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان
ہفتہ 30 جولائی 2016 10:40
مری(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جولائی۔2016ء)وزیراعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں 7گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا ہے ،اجلاس میں اگلے 22 مہینوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی حکمت عملی وضع کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اگلے مہینے سیزیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دورے کریں گے ،وزیراعظم تمام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے خود نگرانی کریں گے،مختلف ذمہ داریوں کیلئے موزوں افراد کا چناوٴ کر لیا گیا ہے۔
دوسری جانب مرتضیٰ جتوئی، صدر الدین راشدی اور خرم دستگیر سے وفاقی وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعے کے روز منعقد ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا اور کئی فیصلے لیے گئے۔(جاری ہے)
اس حوالے سے اب ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کی کارگردگی کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔
مرتضیٰ جتوئی، صدر الدین راشدی اور خرم دستگیر کی کارگردگی غیر تسلی بخش قرار دی گئی اور ان سے وفاقی وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ سائرہ افضل، طارق فضل، بلیغ الرحمان اور عابد شیر علی سے بھی وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب 3 برس کے طویل عرصے بعد وفاقی حکومت نے وزیر خارجہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 30 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
نادرا حکام نے شناختی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلامیہ جاری کردیا
-
فراڈ کے ذریعے کئی سرکاری افسران کو ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی بوگس الاٹمنٹ میں ملوث پی ایچ اے ایف کے 4 افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے‘ بوگس اور فراڈ کے ذریعے کی گئی تمام الاٹمنٹس کالعدم ... مزید
-
خیبر ایجنسی میں نا معلوم افراکا سابق اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم سے حملہ ،2افراد جاں بحق،6زخمی
-
بلوچستان میں دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈر
-
کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
-
ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ ایف بی آر ا ور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق
-
نندی پور پاور پراجیکٹ کیلئے فروری2017ء میں ایل این جی فراہم کردی جائے گی‘ خواجہ محمد آصف
-
اقتصادی راہداری منصوبے ، لکی سیمنٹ کا پیداوار میں اضافے کا فیصلہ
-
نیشنل ٹی 20کپ قومی ٹی ٹونٹی کپ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل، یونس خان اور محمد آصف کو کوئی خریدار نہ ملا
-
مری، وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں 7گھنٹے طویل اجلاس
-
نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ سے گورنرسندھ نے حلف لیا
-
وزیر اعظم نا اہلی کیس :درخواستیں سماعت کیلئے منظور،الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
-
وزیرِداخلہ چوہدری نثار کے حکم پر پاکستان اور کویت کے درمیان ویزہ معاہدہ معطل کر دیاگیا
-
سینیٹ میں سائبر کریم بل 2016 ء بل پر 50 سے زائد ترامیم کے ساتھ متفقہ طورپر منظور
-
گذشتہ 5سالوں کے دوران بھارتی حکام نے 450ماہی گیروں کو گرفتار کیا ہے،سرتاج عزیز
-
مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر مذاکرات جلد ہونے چاہئیں‘ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے‘ امریکی محکمہ خارجہ
-
پاکستان اور روس کا 2بلین ڈالر کے ایل این جی پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کیلئے اتفاق
-
وسیم اختر نے سانحہ بارہ مئی سے متعلق اعترافی بیان گھبراہٹ کا شکار ہو کر دیا، وسیم اختر کی نشاندہی پر اسلم کالا پکڑا گیا، متحدہ کے دو ایم پی ایز فرار ہو گئے، جلد مزید گرفتاریاں بھی ہونگی
-
داعش یوم آزادی پر لال قلعے میں خطاب کے دوران وزیراعظم مودی پر حملہ کرسکتی ہے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
فحش فلموں کی دنیا میں نادیہ علی وہ واحد نام ہے جو اپنا تعلق پاکستان سے بتاتی ہے
-
جوزف ووٹیل اپنی اوقات یاد رکھیں
-
حلب میں فضائی حملہ میں پانچ بچوں سمیت کم از کم 10 شہری جاں بحق
-
فراڈ کیس میں اداکار راجپال یادیو جیل بھیج دیا گیا
-
عراق میں ہلاک ہونے والے مسلمان امریکی فوجی اہلکار کے والد ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے
-
بیٹی کو کیوں پیدا کیا، بھارت میں ایک شخص نے تین بچوں کی ماء کو قتل کر ڈالا
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی فوجیوں کے جنوبی کوریا سے انخلاء کا مطالبہ
-
پاپائے کلیسا پوپ فرانسس پاوٴں پھسلنے سے زمین پر گر پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.