قائم علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا

جمعرات 28 جولائی 2016 10:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2016ء) سید قائم علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا اور سال2016 کی جگہ 2001 لکھ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اپنا استعفیٰ گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کو پیش کیا۔سائیں نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا اور سال2016 کی جگہ 2001 لکھ دیا۔ گورنر سندھ نے وہی استعفیٰٰ منظور کر لیا ۔ قائم علی شاہ کا استعفیٰ ہاتھ سے لکھا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :