بغداد میں خودکش دھماکہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے

جمعرات 28 جولائی 2016 10:29

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2016ء) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش دھماکہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 4 بچے اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے‘ حملہ آور نے سیکورٹی چیک پوائنٹ پر خود کو دھماکے سے اڑایا جبکہ حملہ کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوان :