آل راؤنڈر بین سٹوکس زخمی ، گراؤنڈ سے باہر چلے گئے ، بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

منگل 26 جولائی 2016 10:03

مانچسٹر( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جولائی۔2016ء )مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کیلئے ”غیبی امداد “ آگئی۔

(جاری ہے)

برطانوی آل راوٴنڈر بین سٹوکس پاکستانی اننگز کے بائیسویں اوورز کراتے ہوئے ٹانگ میں کھینچاؤ کے باعث گر گئے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے

متعلقہ عنوان :