پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکا( ن) لیگ پر دھاندلی کا الزام ، انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا

الیکشن میں سائنٹیفک طریقے سے پری پول دھاندلی کی گئی ،ترجمان

جمعہ 22 جولائی 2016 10:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جولائی۔2016ء)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے( ن) لیگ پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں سائنٹیفک طریقے سے پری پول دھاندلی کی گئی ،پیپلز پارٹی کے تمام امیدوار اپنے حلقوں میں نیوز کانفرنس کرینگے ۔