بھارت نے وعدے توڑکرکشمیریوں کااعتمادکھودیا،چدم بھرم

کشمیریوں کووسیع خودمختاری نہ دی توبھارت کوخمیازہ بھگتناپڑیگا،سابق بھارتی وزیر داخلہ

جمعرات 21 جولائی 2016 10:39

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جولائی۔2016ء)سابق بھارتی وزیرداخلہ چدم بھرم نے کہاہے کہ بھارت نے وعدے توڑکرکشمیریوں کااعتمادکھودیا،کشمیریوں کووسیع خودمختاری نہ دی توبھارت کوخمیازہ بھگتناپڑیگا۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزمیڈیاکودیئے گئے ایک بیان میں پی چدم برم نے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں سے کئے گئے وعدوں کوتوڑکراعتمادکھودیاہے ،بھارت کواگراعتمادبحال کرناہے توکشمیریوں کووسیع خودمختاری دیناہوگی اوراگرخودمختاری نہ دی گئی توبھارت کواس کاخمیازہ بھگتناپڑیگا۔انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے مذہب ان کی ثقافت اورتاریخی اقدارکااحترام کرنا ہو گا۔

متعلقہ عنوان :