وزیراعظم کی طبیعت اب بہتر ہے ، ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہوا ،مریم نواز

بدھ 20 جولائی 2016 09:39

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20جولائی۔2016ء ) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طبیعت اب بہتر ہے ، ٹانگ میں انفیکشن کی وجہ سے بخار ہوا ۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اینٹی بائیوٹیک دی جارہی ہیں جلد اسلام آباد آجائینگے۔ وزیراعظم کی بیماری کے حوالے سے ایک چینل جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے پیمرا کو اس کا نوٹس لینا چاہیے

متعلقہ عنوان :