جادوگرو ں اور عا ملو ں پر ٹیکس، وکلا ء نے معا ملہ اسلا می نظریاتی کو نسل بجھو ا نے کا مطا لبہ کر دیا

منگل 19 جولائی 2016 10:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19جولائی۔2016ء)جادوگرو ں اور عا ملو ں پر ٹیکس، وکلا ء نے معا ملہ اسلا می نظر یا تی کو نسل بجھو ا نے کا مطا لبہ کر دیا ، اسلا می نظر یا تی مملکت میں عا ملوں اورجا دو گر وں پر ٹیکس لگا کر انہیں کا م کر نے کی مشر و ط اجا زت نہیں دی جا سکتی ، جا دو گر وں اور عا ملو ں خلاف صو با ئی اور و فا قی حکو متو ں کو سخت کا روا ئیاں اور کر یک ڈا ؤ ن کر نا ہو گا ، پنجاب ریونیو اتھا رٹی کی طرف سے ٹیکس لگا نے کے مضحکہ خیز عمل پر حکا م سے جو اب طلب کر نا چا ہیے ، ٹیکس اور عوام کے عنوا ن سے منقعد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے منو ر عتیق ، محمد افضل ایو بی ، صا بق صدور ، و عہد ار ان محمد عا مر عبد القد یر ، علی احسن را نا ، چےئر مین پا کستان ٹیکس فو رم ذو الفقار خان ، سید حا رو ن سمیت دیگر نے مطا لبہ کیاکہ عا ملو ں اور جا دو گر وں پر ٹیکس لگا نے کے اقدا م پر اسلا می نظر یا تی کونسل سمیت دیگر مذہبی فو رم اپنا رد عمل ظا ہر کر تے ہو ئے بتا ئیں اسلا می نظر یا تی مملکت کے کن قوا نین میں جا دو گر وں اور عا ملو ں کو کا م کر نے کی اجازت دی گئی ، جا دو گر وں اور عا ملو ں کے خلاف ٹھوس اقدا ما ت اور کر یک ڈا ؤ ن کر تے ہو ئے ایسے کام پر ہمیشہ کے لئے پا بند ی یقینی بنا ئی جا ئے ، مقر رین منور عتیق ، محمد افضل ایو بی ، ذوالفقار خان ، علی احسن را نا ، محمد عا مر عبد القد یر نہ کہا کہ ایسے مضحکہ خیز ٹیکس اطلا ق کے عمل پر PRAسے بھی جو اب طلب کیا جا نا چاہیے ۔