لیبیا : دولت اسلامیہ گروپ کیساتھ جھڑپوں میں20 فوجی ہلاک 100 سے زیادہ زخمی

اتوار 17 جولائی 2016 11:43

لیبیا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جولائی۔2016ء) دولت اسلامیہ گروپ کے ساتھ جھڑپوں میں20 فوجی ہلاک 100 سے زیادہ زخمی لیبیا کے علاقے سرت میں دولت اسلامیہ گروپ کے ساتھ جھڑپوں میں بیس سرکاری فوجی ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپیں سرت کے کانفرنس سینٹر کے گردو نواح میں ہو رہی ہیں ' جو دولت اسلامیہ کا کمان ہیڈ کوارٹرز بن چکاہے

متعلقہ عنوان :