سیاسی جماعت کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں،سندھ رینجرز
الزامات کا مقصد شہر میں جاری آپریشن کے حوالے سے عوام میں منفی تاثر پیدا کرنا ہے،ترجمان
ہفتہ 16 جولائی 2016 11:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء)سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کراچی کی ایک سیاسی جماعت اپنے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے رینجرز پر الزامات عائد کررہی ہے جو کہ بے بنیاد ہیں۔ترجمان رینجرز نے مزید کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات سراسر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، ان الزامات کا مقصد شہر کراچی میں جاری آپریشن کے حوالے سے عوام میں منفی تاثر پیدا کرنا ہے۔
ترجمان رینجرز نے سیاسی جماعت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد الزامات لگا کر کراچی آپریشن پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔واضح رہے کراچی کی ایک سیاسی جماعت کی جانب سے رینجرز پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ حیدر عباس رضوی کے کوارڈینیٹر اور ہمارے کارکن ریاض الحق کو گزشتہ سال مئی میں ان کے گھر سے گرفتار کر کے لاپتہ کردیا گیا تھا جبکہ اہل خانہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے گرفتاری کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کرادی تھی تاہم بعد ازاں ریاض الحق کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 16 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
پش آپس ٹھیک نہیں لگائے ،ایبٹ آباد میں ہوتاتو فوجی ٹرینرز مسترد کر دیتے ،مصباح الحق کا دلچسپ تبصرہ
-
صوبائی کابینہ کے ارکان کے پنجاب چھوڑنے پر پابندی عائد ،مراسلہ جاری
-
سٹیٹ بینک کا ایدھی کی یاد میں سکہ جاری کرنے کا فیصلہ
-
عوام کی فلاح و بہبود کیلئے شروع کئے گئے تمام منصوبوں کو 2018ء تک مکمل کر لیا جائے گا، عوام کوبنیادی سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے
-
پنجا ب کی 42 میں سے 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں
-
وزیرمملکت کیڈسیکرٹری کوراضی نہ کرسکے
-
لاہور،ما ل روڈ لا ہور پر ٹر یفک وارڈن اور شہر ی کے درمیا ن جھگڑ ے کی تفصیلا ت سا منے آ گئیں
-
میاں بیوی کی لڑائیاں، بچوں کا کیا قصور،عدالت کا ایکشن
-
سیاسی جماعت کے کارکن ریاض الحق کے ماورائے عدالت قتل کے حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں،سندھ رینجرز
-
کراچی ، مقامی عدالت نے فیصل آبادکے فہدحسیب کورہاکردیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیانا کے گورنر مائیک پینس کو اپنا نائب صدر نامزد کر دیا
-
افغانستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین اپ، 62طالبان ہلاک متعدد زخمی
-
بھارت، خوفناک واقعہ، گھر سے ڈیڑھ سو سے زائد سانپ برآمد
-
القاعدہ اور جنوبی ایشیا میں اسکے اتحادی گروپ ابھی بھی سنگین خطرہ ہیں، امریکہ
-
برطانوی ماہر نے 40 سال تک روشن رہنے والی سفید ایل ای ڈی تیار کرلی
-
ڈیلاس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے حوالے سے تقریب
-
موبائل فون میں ’پوکیمون‘ گیم نے لوگوں کو پاگل بنا دیا: جامعہ الازھر
-
ترکی میں فوجی بغاوت ناکام ، متعدد باغی کمانڈرز گرفتار
-
وفاقی کابینہ کا بھارتی مظالم کے خلاف 19جولائی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ
-
انتخابی مواد کا تحفظ،الیکشن کمیشن کی ڈویژن کی سطح پر سٹوریج روم بنانے کی منصوبہ بندی
-
نیب زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپناتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گا، قمرزمان چوہدری
-
نیب نے اسحاق ڈار کیخلاف گمنام شکایت کو پندرہ سال تک زیرالتواء رکھا ،ترجمان اسحاق ڈار
-
وفاقی کابینہ ، سی ایس ایس امتحان کیلئے حد عمر 28سال سے بڑھا کر 30سال کرنیکی منظوری
-
کراچی بدامنی کیس کی سماعت ،سپریم کورٹ کا حساس اداروں آئی ایس آی ،آئی بی ، رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری ، اویس شاہ سے متعلق رپورٹ 21 جولائی کو طلب
-
آرمی چیف کو مارشل لاء لگانے کی دعوت دینا پانامہ لیکس سے بھی زیادہ خطرناک بات ہے، خورشید شاہ
-
کراچی، امجد صابری قتل میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک گرفتار
-
کشن گنگا ڈیم اورریٹل منصوبوں پرپاک بھارت کے ڈھائی سالہ مذاکرات ناکام
-
کراچی، حساس اداروں کا دہشت گردی کے خطرے کے حوالے سے الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.