لاہور،ما ل روڈ لا ہور پر ٹر یفک وارڈن اور شہر ی کے درمیا ن جھگڑ ے کی تفصیلا ت سا منے آ گئیں

ہفتہ 16 جولائی 2016 11:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء)ما ل روڈ لا ہور پر چو ک استعبو ل کے قر یب گز شتہ روز پیش آ نے والے ٹر یفک وارڈن اور ایک شہر ی کے درمیا ن جھگڑ ے کی تفصیلا ت سا منے آ گئی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب یو نیو رسٹی کے ملا ز م حن کو ٹر یفک وارڈن محسن نے روکا تو اس سے کا غذ ات طلب کیے حسن نے کہا کہ میں ایک اعلیٰ سر کا ری آ فیسر کا با پ ہو ں تو نے مجھے روکنے کی کو شش کیسے کی ۔

(جاری ہے)

یہ کہہ کر اس نے ٹر یفک وارڈن سے ہا تھا پا ئی شر وع کر دی ۔ذرائع کے مطا بق حسن نے اپنے بیٹے اعلیٰ آ فیسر کو بلا لیا جس نے آ تے ہی ٹر یفک وارڈن محسن پرتھپڑ وں کی با رش کر دی اس دوران ڈولفن فو رس کے اہلکا ر بھی مو قع پر پہنچ گئے انہو ں نے نے وارڈن حسن کو آ کر با پ بیٹے سے چھو ڑایا اور معا ملہ رفع دفع کر وا دیا ۔مز ید بر آ ں اس واقعہ کی انکو ائر ی شر وع کر دی اس انکو ائر ی آ فیسر ڈی آ ئی جی رینک کے ایک آ فیسرکو لگایا گیا ہے جو اپنی رپو رٹ اعلیٰ حکا م کو پیش کر یں گے،

متعلقہ عنوان :