پنجا ب کی 42 میں سے 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں

17شو گر ملو ں کے ذ مہ گنے کے کا شتکا رو ں کے 2ارب 5کڑ ور سے زائد کی رقوم ابھی تک وا جب الادا

ہفتہ 16 جولائی 2016 11:25

بہا و لپور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جولائی۔2016ء)پنجا ب کی 42شو گر ملو ں میں سے اب تک 25شو گر ملو ں نے مکمل ادائیگیا ں کرد یں جبکہ 17شو گر ملو ں کے ذ مہ گنے کے کا شتکا رو ں کے 2ارب 5کڑ ور سے زائد کی رقوم وا جب الادا ہیں ان نا د ہند ہ17میں سے 10 شو گر ملو ں کو کین کمشنر پنجا ب کی جا نب سے 20جو لا ئی کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے ز یا د ہ تر پنجا ب کی نا د ہند ہ شو گرملو ں کے ما لکا ن کا تعلق حکمران شریف فیملی سے ہے جبکہ جنوبی پنجا ب میں پیپلز پا ر ٹی کے ر ہنما ء چو ہد ر ی ذکاء اشرف اور تحر یک ا نصا ف کے ر ہنما ء جہا نگیر تر ین کی ملکیتی شو گر ملیں ٹا ئم پر سو فیصد ادا ئیگیا ں کر نے میں سر فہرست ر ہیں ۔

سیکر ٹر ی فو ڈپنجا ب پر و یز ا حمد خا ن کی ہد ا یت پر کین کمشنر پنجا ب وقا ص عا لم نے مقا می ڈسٹر کٹ گور نمنٹ کے ذ ر یعے 7شو گر ملوں کو پنجا ب شو گر فیکٹر یز کنٹرو ل ا یکٹ 1950کے سیکشن 6(2)اور 21کے تحت سیل کر د یا گیا ہے اور ضلع بہا و لنگر کی آ د م شو گرملز کو نہ صرف سیل کیا گیا ہے بلکہ اس کے جی ایم کو بھی گر فتا رکرد یا گیا سیل ہو نے و ا لی شو گر ملو ں میں حسیب وقا ص شو گر ملزجتو ئی، عبد ا للہ شو گر ملز،چشتیہ شو گر ملز ، در یا خا ن شو گر ملز ،ہد ا شو گر ملز ، کما لیہ شو گر ملز ، آ د م شو گر ملز چشتیا ں ہیں۔

(جاری ہے)

کین کمشنر پنجا ب کے مطا بق 10شو گر ملو ں کو 20جو لا ئی کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے اور با قی 7شو گر ملو ں کو جو لا ئی تک سو فیصد ادائیگیاں کر نے کی ڈ یڈ لا ئن د ی گئی ہے۔