برطانیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات بارے لچک کا مظاہرہ کریں گے، سوئٹزرلینڈ

منگل 12 جولائی 2016 10:37

جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جولائی۔2016ء) سوئٹزر لینڈ نے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد اس کے ساتھ اقتصادی تعلقات بارے لچک کا مظاہرہ کرے گا۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے سربراہ تھامس جارڈن نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا کہ اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ ان اقتصادی تعلقات بارے خدشات یا فوائد کے حوالے سے راستے تلاش کیے جائیں،اس اقدام کا مقصد ملکی کرنسی (فرانک) کو مضبوط کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :