لاہور،ڈی جی رینجرزمیجرجنرل عمرفاروق برکی بارڈرپراگلے مورچوں پراہلکاروں سے عیدملنے پہنچ گئے،مٹھائی تقسیم کی

ہفتہ 9 جولائی 2016 11:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9جولائی۔2016ء) ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی لاہور بارڈر پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے عید ملنے اور ان میں مٹھائی تقسیم کر نے پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اس م وقع پر ڈی جی رینجرز نے کہا کہ دفاع وطن کے لئے اپنی روائیت بر قرار رکھی ہے ۔ وطن عزیز کی خاطر ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کر سکتے ہیں ، ڈی جی رینجرز نے لاہور کے بعد قصور شہر میں بھی اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور ان میں بھی مٹھائی تقسیم کی ۔

متعلقہ عنوان :