حرمین شریفین کا دفاع مسلمانوں کی اولین ترجیح ہے، خواجہ آصف

بدھ 6 جولائی 2016 10:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6جولائی۔2016ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا دفاع مسلمانوں کی اولین ترجیح ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ مسلم امہ کیلئے انتہائی افسوسناک دن ہے، مدینہ منورہ میں حملے سے زیادہ مکروہ عمل نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کا دفاع مسلمانوں کی اولین ترجیح ہے۔

متعلقہ عنوان :