چیف جسٹس کے صاحبزادے حسیب جمالی کے دفترسے چوری

پیر 4 جولائی 2016 10:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جولائی۔2016ء)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کے صاحبزادے حسیب جمالی کے دفترسے چوری ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چیف جسٹس انورظہیرجمالی کے بیٹے ایڈووکیٹ حسیب جمالی کے دفترسے چورحساس مقدمات کی فائلیں ،لیپ ٹاپ ،اہم کاغذات چوری کرکے لے گئے ،چوری کامقدمہ کراچی کے بوٹ پین کے تھانے میں نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

متعلقہ عنوان :