عید پر دہشت گردی کا خطرہ،حساس اداروں نے پنجاب میں سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
فیصل آباد میں پولیس نے 300 مشتبہ افرا د کو حراست میں لے لیا
پیر 4 جولائی 2016 10:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4جولائی۔2016ء) حساس اداروں نے عید کے موقع پر پنجاب بھر میں سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کاروائیاں کرنے کا خدشہ ظاہر کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال کا فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان دشمن عناصر سرگرم ہیں اور عیدالفطر کے موقع پر دہشتگردی کی وارداتوں کا امکانہے جس پر حساس اداروں نے پنجاب بھر میں پولیس کو اطلاع کردی۔
حساس اداروں کی جانب سے عید پر پر دہشتگردی کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی سفارش کی گئی ہے پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ ہونے کے باعث ان حملوں کا خطرہ ظاہر کیا گیاہے۔حساس اداروں نے صوبے بھر کے تمام پولیس افسران، سی پی اوز اور آر پی اوز کو سکیورٹی اقدامات کرنے کے لیے خط لکھ دیاہے۔(جاری ہے)
خط میں خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد گروپوں کی جانب سے حساس تنصیبات، اہم شخصیات اور سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جا سکتے ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے چاند رات اور عید الفطر کے دنوں میں تخریب کاری اور دہشتگردی کے خطرہ کے پیش نظر ڈویژن بھر میں سے 300کے لگ بھگ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبجکہ 50سے زائد افراد کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ اور صوبائی محکمہ داخلہ نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فیصل آباد پولیس کو ہدایت کی تھی کہ وہ عید سے قبل مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جائے تاکہ چاند رات اور عید کے دنوں میں کسی قسم کا کوئی واقعہ رونما نہ ہو سکے چنانچہ فیصل آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں کے علاوہ جڑانوالہ ، سمندری، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دیگر مقامات پر اچانک چھاپے مار کر ڈھائی سو سے زائد افراد جن کا تعلق افغانستان وزیرستان اور علاقہ غیر سے بتایا جاتا ہے کو حراست میں لیا ہے جبکہ ان میں سے بعض افراد سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے اس آپریشن میں دیگر حساس اداروں کے اہلکار بھی شامل تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 4 جولائی 2016 کی مزید خبریں
-
ایشین بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ،پاکستانی بہنوں نے 3میڈلز جیت لیے
-
وزیرِداخلہ کا کوسٹ گارڈز اہلکاروں کی ٹریفک پولیس سے مبینہ بد سلوکی کے واقعے کا نوٹس
-
سٹیٹ بینک ، نیشنل بینک کے دفاترمیں ایم کیوایم کے دفاتر ہیں،سندھ رینجرز کا سٹیٹ بینک کو خط
-
لاہور میں موسم جزوی ابر آلود ر ہے گا، عیدالفطر کا چاند نظر آنا مشکل ہوگا، محکمہ موسمیات
-
صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے میں دو سو ارب روپے کے نئے ٹیکس نافذ کردیئے
-
وفاقی حکومت کا الیکٹرانک میڈیا کو جدید آلات کی درآمد پر ٹیکس میں ریلیف دینے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کے صاحبزادے حسیب جمالی کے دفترسے چوری
-
کوئٹہ،سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے بیٹے اورڈی ایس پی کینٹ کے درمیان ڈبل پارکنگ پرجھگڑا
-
ملک بھر میں کمرشل بنک ایک روز چھٹی کے بعد آج دوبارہ کھل جائیں گے
-
اسٹیٹ بنک کی واضح ہدایات اور وزیر خزا نہ کے نوٹس کے باوجود بینکوں کی اے ٹی ایم سے رقم نہ ملنے کی شکایات جاری
-
چترال،سرحدی گاؤں ارسون میں گرج چمک اور موسلا دھار بارش ،دو ندیوں میں سیلاب نے قیامت صغریٰ برپا کردی، 31 افراد جاں بحق
-
افغانیوں کی وطن واپسی کیلئے عالمی برادری پاکستان سے تعاون کرے، افغانستان میں قیام امن کیلئے پرخلوص کوششیں کر رہے ہیں،سرتاج عزیز
-
پرویز خٹک کا چترال میں حالیہ سیلاب سے بیش قیمت انسانی زندگیوں کے ضیاع اور املاک کے نقصانات پر تشویش کا اظہار ، فوری طور پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان نے ڈرون حملے رکوانے پرعالمی برادری کی حمایت حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ،ملیحہ لودھی
-
وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ مانگنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، پہلے اپنا احتساب کریں،شہباز شریف
-
پاکستان اورسعودی عرب میں ایک ہی دن عیدالفطر کا امکان
-
عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ نے مریم نواز کو تحریری معافی مانگ لی ،پروٹوکول ایشو پر انکوائری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو درخواست دیدی
-
پرویز الٰہی کا بابر اعوان سے ٹیلی فونک رابطہ
-
پاکستان میں غیر اندارج شدہ سینکڑوں افغان مہاجرین کی گرفتاریاں
-
لیاری گینگ وارملزمان کا کراچی میں دبئی سے بھتے کا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف
-
ٹی او آر بنانے میں حکومت بالکل سنجیدہ نہیں ، عید کے بعد پی ٹی آئی سڑکوں پرنکلیں گی تو حکمرانوں کا اقتدار میں رہنا مشکل ہو جائے گا،جہانگیر ترین
-
عید پر دہشت گردی کا خطرہ،حساس اداروں نے پنجاب میں سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
-
پا ک، افغان کشیدگی کو برقرار رکھنا عالمی استعماری قوتوں کا ایجنڈہ ہے، را نا تنویر حسین
-
کراچی کو ’را‘ چلاتی ہے، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ
-
دہشت گردوں کی دھمکی کے بعد کویت بھر کی سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
-
بغداد میں دو بم دھماکے، کم از کم 79 افراد ہلاک،131سے زاہد زخمی
-
بنگلہ دیش: ’حملہ آوروں کا تعلق مقامی شدت پسند تنظیم سے تھا‘بنگلہ دیشی وزیر داخلہ
-
سربیا میں مسلح شخص کی کیفے میں فائرنگ‘ ناراض بیوی سمیت پانچ ہلاک
-
بھارت : سانپ مارنے پر دلت کو مار مار کر ہلاک کردیا
-
امریکا : مسجد کے باہر نامعلوم افراد کا مسلمان لڑکے پر تشدد، حملہ آ ور گرفتا ر
-
فرانس: 15 سال بعد بند مسجد کے دروازے کھو ل دیئے گئے
-
بھارت:زیادتی کا شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.