نریندر مودی آئندہ ہفتے سے افریقہ کے دورے کا آغاز کریں گے

ہفتہ 2 جولائی 2016 10:07

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جولائی۔2016ء) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ ہفتے سے افریقہ کے چار ممالک کے دورے کا آغاز کریں گے،بھارتی سرکاری ذرائع کے مطابق مودی 7 جولائی کو اس دورے کی پہلی منزل موزمبیق پہنچیں گے، جس کے بعد وہ جنوبی افریقہ، تنزانیہ اور کینیا بھی جائیں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مودی کے اس دورے کا مقصد براعظم افریقہ سے قریبی اقتصادی تعلقات استوار کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :