برطانیہ نتائج کے لیے تیار رہے،بریگزٹ منسوخ یا موخر نہیں ہو گا،فرانس

ہفتہ 2 جولائی 2016 10:07

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جولائی۔2016ء) فرانس نے کہا ہے کہبریگزٹ منسوخ یا موخر نہیں ہو گا، فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بریگزٹ نہ تو منسوخ ہو گی اور نہ ہی اس میں تاخیر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کے بعد اولانڈے کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے یورپی یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان اسے اس کے نتائج کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ خیال رہے کہ 23 جون کو برطانیہ میں ہونے والے عوامی ریفرنڈم میں عوام کی نے اکثریت نے یورپی یونین چھوڑنے کے حق میں فیصلہ دیا۔

متعلقہ عنوان :