بھارتی دفتر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرست دیدی ہے،عبدالباسط

پاکستانی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کی تعداد 518 ، بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 503 ہے

ہفتہ 2 جولائی 2016 09:57

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2جولائی۔2016ء) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارتی دفتر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کی فہرست دیدی ہے ۔ پاکستان کی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کی تعداد 518 ہے جبکہ بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 503 ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ بھارتی دفتر خارجہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کی فہرست حوالے کردی۔ پاکستان میں بھارتی قیدیوں کی تعداد 518 ہے جس میں 463 ماہی گیر اور 55 شہری ہیں۔

متعلقہ عنوان :