وزیراعلیٰ پنجا ب نے وزیراعظم کی وطن واپسی پر انکے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ منسوخ ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ پنجا ب نے وزیراعظم کی وطن واپسی پر انکے اعزاز میں استقبالیہ ..

وزیراعلیٰ پنجا ب نے وزیراعظم کی وطن واپسی پر انکے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ منسوخ کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1جولائی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم محمد نوازشریف کی وطن واپسی پر ان کے اعزاز میں رکھا جانے والا استقبالیہ جلسہ منسوخ کردیاہے پاکستان مسلم لیگ(ن ) پنجاب نے 10جولائی کو وزیراعظم کی وطن واپسی پر بھرپور استقبال کے ساتھ ساتھ استقبالیہ جلسہ کا فیصلہ کیا ہوا تھا تاہم جلسہ کی منسوخی کے حوالے سے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ملک میں عدم موجودگی اور ملک کے موجودہ حالات جلسہ کے انعقاد کی اجازت نہیں دیتے لہٰذا جلسہ منسوخ کردیا جائے۔

وقت اشاعت : 01/07/2016 - 09:54:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں