وفاقی حکومت نے عظمیٰ عادل کوچیئرپرسن اوگراتعینات کرنے کی منظوری دیدی

جمعرات 30 جون 2016 09:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30جون۔2016ء)وفاقی حکومت نے عظمیٰ عادل کوچیئرپرسن اوگراتعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عظمیٰ عادل 18جولائی کوبطورچئیرپرسن اوگراکے عہدے کی ذمہ داری سنبھالیں گی ۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت نے ان کی تعیناتی کی منظوری کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے