ترکی، استنبول سمیت مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن، 28 افراد گرفتار

اتوار 26 جون 2016 10:47

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26جون۔2016ء) ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن میں 28 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ استنبول، قونیا ، کیسری سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس مزید 23 افراد کی تلاش کر رہی ہے جن پر دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

متعلقہ عنوان :