اسلامی ملک یو اے ای میں پہلی بار رمضان میں شراب کی فروخت پر پابندی نرم
رمضان میں شراب کی فروخت عام قوانین کے تحت کی جائے نہ کہ محدود اوقات میں امید ہے کہ 10 لاکھ سیاح رمضان میں دبئی کا رخ کریں گے اور ہم امید کرتے ہیں کہ تمام لوگ رمضان کا احترام کریں گے، حکام
جمعہ 24 جون 2016 10:47
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔24جون۔2016ء)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں حکام نے پہلی بار رمضان کے مہینے میں دن کے وقت شراب کی فروخت کے حوالے سے پابندیاں نرم کی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کے اس اقدام سے معلوم ہوتا ہے کہ دبئی کے حکمران سیاحت اور شراب پر ٹیکس سے آنے والی آمدن کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ماضی میں اگر کسی نے وائن یا بیئر پینی ہوتی تھی تو اس کو شام یعنی افطار تک کا انتظار کرنا پڑتا تھا۔
تاہم اس بار دبئی کے محکمہ سیاحت اور تجارتی مارکیٹنگ نے رمضان سے قبل ہوٹل کے مینیجرز کو ایک نوٹس بھیجا۔ رمضان میں شراب کی فروخت عام قوانین کے تحت کی جائے نہ کہ محدود اوقات میں۔ حوالے سے سوال پر دبئی کے محکمہ سیاحت اور تجارتی مارکیٹنگ کا کہنا تھا کہ سیاحوں کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنا دبئی کی سیاحت کا مرکزی جزو ہے۔(جاری ہے)
حکام کا مزید کہنا تھا کہ ان کو امید ہے کہ 10 لاکھ سیاح رمضان میں دبئی کا رخ کریں گے اور ہم امید کرتے ہیں کہ تمام لوگ رمضان کا احترام کریں گے۔
تاہم محکمہ سیاحت اور تجارتی مارکیٹنگ نے اس بارے میں تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا کہ شراب نوشی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کیوں کی گئی ہے۔دبئی میں سیر و تفریح کے علاوہ سیاحوں کے لیے پرکشش بات یہ ہے کہ یہاں شراب فروخت ہوتی ہے جبکہ سعودی عرب، کویت اور ایران میں اس کی ممانعت ہے۔ یہاں تک کہ شارجہ میں بھی شراب نوشی کی اجازت نہیں ہے۔سیاحت کے علاوہ دبئی کے حکمرانوں کے پاس شراب فروخت کرنے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ ہر بیئر اور ہر شراب کے گلاس پر 30 فیصد ٹیکس ہے۔ اس کے علاوہ الکوحل درآمد کرنے پر 50 فیصد ٹیکس ہے۔ اس لیے شراب نوشی مہنگی ہے لیکن سیاح اور رہائشی دبئی ایئر پورٹ سے ڈیوٹی فری خرید سکتے ہیں۔اتنا ٹیکس لگنے کے باوجود شراب نوشی میں کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔ سنہ 2014 میں متحدہ عرب امارات میں چھ کروڑ 72 لاکھ لیٹر بیئر اور دو کروڑ لیٹر سپرٹ فروخت ہوئی۔یہ اعداد و شمار یورو مانیٹر انٹرنیشنل کے ہیں اور اس کے مطابق 2019 تک نو کروڑ 12 لاکھ لیٹر بیئر اور دو کروڑ سات لاکھ لیٹر سپیرٹ فروخت کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 24 جون 2016 کی مزید خبریں
-
عیدالفطر کی آمد، دہشت گردی کی نئی لہر نے ملک کی اہم و معروف سیاسی سماجی شخصیات کو پریشانی میں مبتلا کر دیا
-
مہاجرین کی رجسٹریشن میں تاخیر کسی صورت بھی خطے کے مفاد میں نہیں، بغیر رجسٹریشن کے صحیح و غلط کی پہچان ممکن نہیں،پرویز خٹک
-
امجد صابری کے قتل کے وقت زخمی طبلہ نواز محمد سلیم نے بتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کرا دیا
-
آزاد کشمیر میں سنی اتحاد کونسل نے مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ گرادی
-
امجدصابری کے قاتل کاخاکہ میرے3سال سے لاپتہ بیٹے ناصرسے ملتاہے ،کراچی کی رہائشی خاتون حمیدہ بیگم کا دعوی
-
سب سے زیادہ قرضہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کیلئے 100 ارب روپے حاصل کیا گیا
-
جان کو خطرہ ہے، سکیورٹی فراہم کی جائے،ماڈل قندیل بلوچ کا مطالبہ
-
ایس ایس پی جعفرآ باد جہا نز یب خا ن کا کڑ کی خو د کشی کو ایک ما ہ گز ر گیا ، ایس ایس پی جعفرآ باد تعینا تی نہ ہو سکی
-
امجد صابری کی زندگی اور موت میں23 کا ہندسہ اہمیت کا حامل
-
آئی سی سی نے کرکٹ کو آئندہ ا ولمپکس میں شامل کر نے کی خبروں کی تردید کر دی
-
پاناما لیکس،پیپلزپارٹی کا ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدگی ،وزیراعظم کے خلاف نا اہلی ریفرنس دائر کرنیکا اعلان
-
کراچی، امجد صابری کو ان کے والد غلام فرید صابری کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا
-
پاکستان،چین کے دوست اور دشمن مشترکہ ہیں،ممنون،جن چنگ کا اعلان
-
تحریک انصاف عید کے بعد پر وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل جبکہ الیکشن کمیشن میں آج ریفرنس دائر کرے گی
-
بہتر بارڈر مینجمنٹ سے دہشت گردوں کی آمدورفت روکی جا سکتی ہے، پاکستان
-
وزیر داخلہ نے شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق کے عمل کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم نواز شریف سے خواجہ آصف کی ملاقات، خیریت دریافت کی
-
افغان مہاجرین دہشتگرد نہیں الزام نہ لگائیں ، فلیپو گرانڈی کی پاکستان سے اپیل
-
قطر نے پاکستان سے سپر مشتاق طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا
-
پاراچنار ،افغانستان میں پولیس اہلکار نے لیڈی ڈاکٹر سمیت چار پاکستانیوں کو اغواء کرلیا، دس کروڑ تاوان کا مطالبہ
-
منصوبہ بندی کمیشن نے کاسا۔ 1000 منصوبہ کی مخالفت کر دی
-
آرمی چیف نے آپریشن کے بعد اور پہلے وزیراعظم نوازشریف کو لندن فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی، اسحاق ڈار
-
گلگت ، ناجائز اسلحہ کیس میں جرم ثابت ہونے پر چینی باشندے کو 9 سال قید اورپاکستان میں دوبارہ داخلے پر پابندی عائد
-
اسلامی ملک یو اے ای میں پہلی بار رمضان میں شراب کی فروخت پر پابندی نرم
-
این ایس جی میں بھارتی رکنیت کی مزید ممالک کے مخالفت کر دی
-
چین اور بھارت کے درمیان آٹھویں مرحلے کے مالیاتی مذاکرات ملتوی
-
بھارت کی امریکا سے میری ٹائم پٹرولنگ کے لئے ڈرونز خریدنے میں دلچسپی
-
برازیل،بدعنوانی میں ملوث سابق وزیر منصوبہ بندی اور سابق وزیر برائے سوشل سکیورٹی گرفتار
-
شام میں کرد اور عرب جنگجوداعش کے زیر قبضہ علاقے منبج میں داخل
-
جرمنی :سینما میں فائرنگ سے 50سے زائدافراد زخمی،متعدد یرغمال بنا لئے گئے، پولیس نے حملہ آور مار ڈالا
-
گن کنٹرول اصلاحات پر قانون سازی کا مطالبہ،امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کا دھرنا ختم
-
پاکستانی نژادامریکی پولیس اہلکارداڑھی رکھنے سے مشکلات کاشکار
-
سعودی عرب: سکیورٹی فورسز نے مطلوبہ شخص کوگولی مار کر ہلاک کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.