بھارت کھ 20 سیٹلائیٹس پر مشتمل راکٹ خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ

جمعرات 23 جون 2016 10:26

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جون۔2016ء) بھارت نے 20 سیٹلائیٹس سنگل راکت کے ساتھ خلاء میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بولر سیٹلایٹ لاؤنچ وہیکل ٹوئنٹی سیٹلائیٹس نامی راکٹ آندھرا اپردیش میں واقع سریبہار ریکوا خلائی سنٹر سے بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ خلاء میں بھیجے گئے سیٹلائیٹس میں ملک کے زمینی نگرانی سیٹلائیٹ کارگو سات ، گوگل کمپنی تیراہ بیلا کے سکائی سات جین ٹو ون اور 18 دیگر شامل ہیں حکام کا کہنا ہے کہ خلاء می بھیجے جانے والا پی ایس ایل وی راکٹ 44.4 میٹر لمبا اور 320 ٹن وزنی ہے جبکہ سیٹلائیٹ کا وزن 1288 کلو گرام ہے ۔

متعلقہ عنوان :