مدر ٹریسا بھارت میں مسیحیت پھیلانے کیلئے کام کرتی رہیں: یوگی آدیتیہ ناتھ

جمعرات 23 جون 2016 10:26

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جون۔2016ء) مدر ٹریسا نے پوری زندگی بھارت کے غریبوں کی خدمت کرتی رہی لیکن بھارتی جنتا پارٹی کے انتہا پسندوں نے ان کو بھی نہیں چھوڑا۔

(جاری ہے)

رکن پارلیمنٹ یوگی آدیتیہ ناتھ نے مسیحیت کے لیے کام کرنے کا الزام لگا دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ مدر ٹریسا بھارت میں مسیحیت پھیلانے کے لیے کام کرتی رہیں۔ یوگی ناتھ کا کہنا تھا کہ مدر ٹریسا کوڑھ کے مریض بچوں کو مسیحی بتاتی تھیں۔

متعلقہ عنوان :