”برطانیہ نے یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں“ ریفرنڈم آج کو ہوگا

جمعرات 23 جون 2016 10:19

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23جون۔2016ء) برطانیہ نے یورپی یونین میں رہنا ہے یا اسے چھوڑ دینا ہے اس کا فیصلہ جمعرات کو ریفرنڈم کے ذریعے ہوگا۔

(جاری ہے)

ریفرنڈم مہم کے آخری روز سیاستدانوں نے عوام کو اپنے موقف کی جانب مائل کرنے کیلئے بھرپور زور لگایا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، جیریمی کورین اور ٹم فیرن نے ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین میں رہنے سے برطانیہ محفوظ رہے گا اور یہی اس کیلئے بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :