مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر ایوب جتک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

بدھ 22 جون 2016 10:10

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جون۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر ایوب جتک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں زیر علاج تھے اور منگل کو انتقال کر گئے ۔