مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے متعدد فلسطینی گھر منہدم کر دیئے ، 4 افراد زخمی بڑی تعداد میں بے گھر

منگل 21 جون 2016 10:19

بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جون۔2016ء) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے متعدد فلسطینی گھر گرائے جانے کے باعث چار افراد زخمی اور بڑی تعداد میں بے گھر ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بلڈوزوروں کی مدد سے مغربی کنارے میں متعدد فلسطینی آباد اور زیر تعمیر گھر گرا دیےء جس کے نتیجے میں کم از کم چار فلسطینی شہری زخمی اور بڑی تعداد میں بے گھر ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :